مخدوم رشید: 55 سالہ شخص زندگی سے تنگ‘ اپنی گردن پر چاقو سے حملہ 

  مخدوم رشید: 55 سالہ شخص زندگی سے تنگ‘ اپنی گردن پر چاقو سے حملہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں خودکشی کی کوشش کرنے والے 55 سالہ شخص کو تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیاہے۔تفصیل کے (بقیہ نمبر29صفحہ 5پر)
مطابق چک نمبرنو ایم آر کا رہائشی سلطان محمود نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنی گردن پر چاقو کے وار کیئے۔اور وہ زخمی ہوگیا  ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے مذکورہ زخمی شخص کو  نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔دوسری جانب  واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ گئی۔جہنوں نے  معاملہ کی چھان بین شروع کرتے ہوئے اصل حقائق منظر عام پر لانے کے لئے کارروائی شروع کردی ہے پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے متاثرہ شخص کے ہوش میں آنے کے بعد بیان لینے پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی ضرور عمل میں لائی جائے گی۔
حملہ