فالج سے متاثرہ شخص مسیحا کامنتظر، غربت کے باعث گھرکاسامان تک فروخت
قطب پور (نامہ نگار)3سال سے بیماری میں مبتلا زندگی گذارنے والا(بقیہ نمبر30صفحہ 5پر)
5بچوں کا باپ کسی مسیحا کا منتظر ہے، غربت نے گھر کا سامان تک فروخت کروادیا،نوبت فاقوں تک جا پہنچی۔نواحی چکنمبر120ڈبلیو بی کا طالب ولد رمضان سندھا سیال سعودی عرب میں روزی کماتا اور صاحب حیثیت تھا جو غریبوں،یتیموں کی مالی معاونت کرتا تھا۔3سال قبل فالج پڑا اور چارپائی سے لگ گیا۔جو مکمل طور پر معذور ہو چکا ہے۔مہنگے ڈاکٹروں کے بعد حکمیوں سے بھی علاج کروایا لیکن شفا نہ مل سکی۔بیماری نے گھر کے برتن تک بیج دئیے۔اب قرضے لینے کے بعد مخیر حضرات سے مالی مدد یا علاج کروانے کی اپیل کر رہا ہے۔متاثرہ طالب کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ دو وقت کی روٹی تک میسر نہیں علاج کہاں سے کروائیں۔متاثرین نے مخیر حضرات نے مالی امداد کے لیے 03447126335پر رابطے کی اپیل کی ہے۔
اپیل