بی ایم پی ڈیرہ: سہولت کار  گرفتار، مبینہ ڈیل کے بعد فرار

  بی ایم پی ڈیرہ: سہولت کار  گرفتار، مبینہ ڈیل کے بعد فرار

  

شادن لُنڈ (نمائندہ پاکستان)کمانڈنٹ بی ایم پی ڈیرہ غازی خان (بقیہ نمبر33صفحہ 5پر)

نے ٹرائیبل ایریا زندہ پیر کے علاقہ گھوڑے مُتر کے رہائشی یعقوب بزدار جو کہ اشتہاریوں کو پناہ دیتا ہے تھانہ ممدانی پولیس کو اسے گرفتار کرنے کا حکم دیا جس پر یعقوب بزدار  کو گرفتار کرکے تھانہ ممدانی بند کر دیا گیا جو چند گھنٹے بعد تھانہ سے فرار ہو گیا جس کی اطلاع کمانڈنٹ بی ایم پی کو ہوگئی اور انہوں نے تھانہ ممدانی عملہ کو اسے فوری طور پردوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا بصورت دیگر عملہ کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی جس پر بی ایم پی عملہ دوبارہ گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے واضح رہے کہ یعقوب کا بھائی محمد ایوب اشتہاری مجرم ہے ان کو اور انکے ساتھیوں کو پناہ دیتا ہے۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -