زرعی یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام  خواجہ سراؤں میں راشن‘ ماسک تقسیم

     زرعی یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام  خواجہ سراؤں میں راشن‘ ماسک تقسیم

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں اورک کے (بقیہ نمبر37صفحہ 5پر)

زیر اہتمام آئیڈیل گروپ اور شاہین گروپ کے طالب علموں نے ایک سوشل ایکشن پراجیکٹ کیا جس میں خواجہ سراؤں کو راشن اور ماسک تقسیم کیے گئے جس کی سر پرستی وائس وائس چانسلر ایم این ایس زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر آصف اور ڈاکٹر نعیم طور کر رہے تھے اس سوشل ایکشن پراجیکٹ میں جن طالب علموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ان میں سے چند کے نام سرفہرست ہیں آئیڈیل گروپ سے محمد حمزہ، چوہدری شمروز، سید کاشف،اور آویز۔ شاہین گروپ سے فرحت اللہ خان، حمزہ ظہور، محمدجنید، اسامہ بن امام شا مل ہیں۔

تقسیم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -