سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان پر ناجائز قبضہ کرنے کی الزام لگانے میں کوئی صداقت نہیں،جمشید خان
باڑہ(نمائندہ)سابق وزیر حمیداللہ جان پر الزامات کے بجائے حقیقت تسلیم کریں عدالت،قبائلی رسم وراوج اور شریعت پر فیصلے ہو چکے ہیں سابقہ وفاقی وزیر حمیداللہ جان پر ناجائز قبضہ کرنے کی الزام لگانے میں کوئی صداقت نہیں حمیداللہ جان سے یاسی مخالفین حوف زدہ ہے صوبت اور ملنگ شاہ نامی افرادنے جو دعوا کیا کہ یہ زمین کندی کی ہے بلکل جھوٹ پر مبنی ہے دراصل میں یہ زمین میری اباواجداد کی ملکیت ہے جس سے پورہ قوم واقف ہے میرے پاس عدالت کی سٹے اور قومی جرگے کے فیصلے موجودہونے کی باوجود انہوں نے تعمیراتی میڑیل چوری کی ہے ایف آئی آر درجہ ہونے کی باوجود پولیس والے ملزمان کو نہیں پکڑ نے میں تاحیری حربے استعمال کررہے ہیں جمشیدخان کا بارہ پریس کلب میں پریس کانفرس۔قبیلہ بر قمبر خیل سے تعلق رکھنے والا جمشید نے بارہ پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ چند سیاسی افراد کی ایماء پر ظلم ہورہا میرے اباواجداد کی زمین ہے جو کہ میں نے پھلے تین سال پہلے سابقہ وزیر حمیداللہ جان پر فروحت کئے تھے قبیلہ برقمبرخیل کندے عقل خیل کے چند افراد سیاسی ایماء پر علاقے میں شر پیدا کررہے ہے اور تعمیراتی سامان چوری کئے اس زمین پر میں نے قبائلی رسم وراج کے مطابق جرگے بھی کئے جو کہ میرے حق میں فیصلہ آیا بعد میں عدالت میں کیس بھی جمع کیا اور سٹے اڈر بھی لایا چوری کی وردات پانچ افراد پر ایف آئی آر بھی درج کیا ہے اس کے باوجود باڑہ پولیس ٹال مٹول سے کام لے رہے ہے سابقہ وزیر حمیداللہ جان پر بے جاء الزامات لگا رہے ہے جس میں کوئی صداقت نہیں۔