سندھ حکومت کا سیکرٹری بلدیات افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا سیکرٹری بلدیات افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات ...

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے 21 گریڈ کے افسر افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی ہاؤس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ہے جس میں افتخار شلوانی کا نام فائنل کرلیا گیا ہے۔ افتخار شلوانی کمشنر کراچی اور سیکریٹری بلدیات کے عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔

 افتخار شلوانی

مزید :

صفحہ اول -