سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا

سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا
سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا،ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے اداکارہ میرا کی اپیل پر سماعت کی،عدالت نے ادکارہ میرا کو حاضری کے لیے طلب کیا ہے۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق درخواست گزار اداکارہ میرا کی جانب سے اپیل میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ اس نے عتیق الرحمان سے شادی نہیں کی،فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایاہے۔

مزید :

تفریح -