پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کی تیاریاں شروع کر دیں، رپورٹ طلب

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کی تیاریاں شروع کر دیں، رپورٹ طلب
پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کی تیاریاں شروع کر دیں، رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، وزیر اعلی پنجاب نے مقامی حکومتوں کے فنڈز اور الیکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔

ذرائع کے مطابق ایوان وزیر اعلی کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر متعلقہ افیسران کو اگاہ کیا گیا ہے کہ وہ مقامی حکومتوں کے فنڈز اور ولنج کونسل کے انتخابات کے حوالے سے جامعہ رپورٹ مرتب کرتے ہوئے وزیر اعلی کو ارسال کی جائے ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پارٹی عہدیداروں کو رواں سال کے اختر تک انتخابات کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گی ہے۔