ٹک ٹاک پر پتنگیں بیچنے والے شخص کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں پکڑ لیا

 ٹک ٹاک پر پتنگیں بیچنے والے شخص کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں پکڑ لیا
 ٹک ٹاک پر پتنگیں بیچنے والے شخص کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں پکڑ لیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گارڈن ٹاﺅن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کر کے پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پتنگ فروش علی رضا ٹک ٹاک کی مدد سے پتنگیں بیچتا تھا ،پولیس نے ملزم کو ٹک ٹاک پر گاہک بن کر بہانے سے بلا یا اور گرفتار کرلیا ۔ملزم کے قبضے سے مختلف سائزوں کی520پتنگیں برآمد ہوئیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -