جناح ہسپتال کے سرجیکل  یونٹ میں آتشزدگی 

جناح ہسپتال کے سرجیکل  یونٹ میں آتشزدگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)جناح ہسپتال کے سرجیکل یونٹ میں آگ لگ گئی تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو چند لمحوں میں شدت اختیار کر گئی۔ریسکیو1122کی ٹیموں نے  آگ کے باعث سرجیکل یونٹ تھری میں موجود مریضوں کو ہسپتال کوبحاظت نکال لیا  ریسکیو کی ٹیموں نے سرجیکل یونٹ تھری میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔فائر فائیٹرز آگ کے باعث سرجیکل یونٹ میں جمع دھواں نکالنے میں مصروف عمل ہیں۔
آگ 

مزید :

صفحہ آخر -