والٹن روڈ، موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

والٹن روڈ، موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)والٹن روڈ فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل،موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان نے دکان پر آکر فائرنگ کی  تفصیلات کے مطابق والٹن روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار  3نامعلوم افراد نے دکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 45سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔مقتول کی شناخت شاہد خان کے نام سے ہوئی   پولیس کا کہنا ہے کہ چند سال قبل مقتول شاہد نے پسند کی شادی کی تھی۔شبہ ہے کہ خاتون کے بھائیوں نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ 
قتل 

مزید :

صفحہ آخر -