لاہور، راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینیں چلانے کا منصوبہ 5روز کیلئے موخر 

لاہور، راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینیں چلانے کا منصوبہ 5روز کیلئے موخر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی)محکمہ ریلوے نے لاہور، راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینیں چلانے کا منصوبہ 5روز کیلئے موخر کر دیا،لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین پیر کے روز جبکہ دوسری نے منگل کے روز اپنے سفر کا آغاز کرنا تھا۔بتایا گیا ہے کہ چند نا گزیر وجوہات کی بجائے پر اعلان کردہ ٹرینیں اپنے شیڈول کے مطابق نہیں چل سکیں گی۔
 موخر 

مزید :

صفحہ آخر -