ہوپ کے پی کے میں ایگزیکٹو کی 4 نشستوں پرامیدوار بلامقابلہ کامیاب

ہوپ کے پی کے میں ایگزیکٹو کی 4 نشستوں پرامیدوار بلامقابلہ کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے پی کے نے بلا مقابلہ منتخب کرنے کی روایت برقرار قائم کر دی ایگزیکٹو کی 4 نشستوں پر سابق مرکزی چیئرمین ہوپ ثناء اللہ خان، سابق چیئرمین کے پی کے زون کامران زیب، سینئر حج آرگنائزر گل فراز خان اور حضرت حسین بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے الیکشن کمیشن کل کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
کامیاب

مزید :

صفحہ آخر -