فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کا  قافلہ مکہ پہنچ گیا

فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کا  قافلہ مکہ پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کے چیف ایگزیکٹو الحاج شیخ محمد مشتاق VIPعمرہ زائرین کا قافلہ لے کر مکہ پہنچ گئے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی فیصل آباد سے لاہور اور پھر جدہ سے مکہ پہنچنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے اس نئے سیزن کا ہمارا پہلا قافلہ ہے۔
قافلہ

مزید :

صفحہ آخر -