ہوپ پاکستان کے انتخابات،آج 6بجے شام تک کاغذات جمع ہوں گے

ہوپ پاکستان کے انتخابات،آج 6بجے شام تک کاغذات جمع ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے 24ستمبر کو ہونے والے ملک گیر انتخابات کے لئے آج 6بجے شام تک کاغذات جمع ہوں گے مرکزی چیئرمین الیکشن کمیشن کی نگرانی میں پنجاب،سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد میں نمائندے کاغذات وصول کریں گے۔
کاغذات

مزید :

صفحہ آخر -