سہیل خان واپڈا پیر پیائی سب ڈویژن کے چیئرمین منتخب

      سہیل خان واپڈا پیر پیائی سب ڈویژن کے چیئرمین منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورو رپورٹ) واپڈا پیرپیای سب ڈویژن کے انتخابات مکمل سہیل خا چیرمین جبکہ مصطفی کمال تیسری دفعہ جنرل سیکرٹری منتخب اور دیگر منتخب عہدیداروں نے ممبران کے بنیادی مسال حل کرنے عزم نومنتخب چیرمین اور جنرل سیکرٹری نے واپڈا پیرپیای سب ڈویژن کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا انہوں نے ممبران کو یقین دلایا اور کہا کہ ان کے مسال ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلیے اپنے تمام وسال بروے کا لایں گے انہوں نے کہا کہ واپڈا ملازمین بھی اپنی ڈیوٹی ایمانداری کے ساتھ سرانجام دیں اور تمام اپریشنل ملازمین اپنی سیفٹی کا خاص خیال رکھے۔