ابازو ڈھیری بدرگہ کے  رہائشی گل مر جان انتقال کر گئے

ابازو ڈھیری بدرگہ کے  رہائشی گل مر جان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ (نا مہ نگار)ابازو ڈھیری بدرگہ کے رہائشی گل مر جان انتقال کر گئے  مرحوم کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیاوہ اقبال،جاوید،پرویز،بشر،وزیر کے والد بزرگوارتھے جبکہ طارق اور بلال کے دادا تھے رسم قل اج بروز منگل ان کی رہائش گاہ ابازو ڈھیری بدرگہ میں ادا کی جائے گی۔