سردارحسنین بہادردریشک کا سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،نقصان کا جائزہ

سردارحسنین بہادردریشک کا سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،نقصان کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
راجن پور(تحصیل رپورٹر)صوبائی وزیر حسنین بہادر خان دریشک کی کوٹلہ عیسن بستی محمد حسین خان واسوانی  پہنچ گئے صوبائی وزیر خوراک  پنجاب سردار حسنین بہادر خان دریشک   اور سردار ندیم ناصر خان دریشک  کی محمد حسین خان واسوانی اور یاسین خان واسوانی(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
 و دیگر سیلاب متاثرین کے ساتھ ملاقات اور ملاقات کے دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین کی امداد اور ان کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔