موجودہ مہنگائی ناقابل برداشت، عوام روٹی کو تر س گئے: محمد اقبال 

    موجودہ مہنگائی ناقابل برداشت، عوام روٹی کو تر س گئے: محمد اقبال 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


      نوشہرہ (بیورو رپورٹ) متحدہ لیبر فیڈریشن نے حکومت کی جانب سے ٹیکسیز کی نفاذاور آسمان سے باتیں کرتی مہنگای کو مسترد کرتے ہویاسے عوام اور ملکی صنعت کیلیے عدم برداشت قرار دے دیا اس سلسلے میں متحدہ لیبر فیڈریشن خیبر پختونخواہ کے صوبای صدر محمد اقبال نے اپنے دیگر ساتھیوں متحدہ لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر ملک ولی محمد خان,صوبای چیرمین متحدہ لیبر فیڈریشن اجملی خان,صوبای جنرل سیکرٹری متحدہ لیبر فیڈریشن امداد حسین پراچہ اور دیگر کے ہمراہ نوشہرہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا انہوں نے کہا کہ دور حاضر میں پاکستان کے غریب عوام شدید مہنگای کی لپیٹ میں ہیں اور زیادہ تر گھرانوں کے اوسطا ماہانہ آمدنی  بیس ہزار روپے ہے جن کا مہنگای کے بوجھ تلے سانس لینا انتہای دشوار ہوگیا ہے,بڑھتی ہوی مہنگای میں کم آمدنی والوں کی زندگیاں اجیرن ہوگیں ہیں,انہوں نے کہا کہ اس ملک کیبااثر سرکاری,عسکری,و سیاسی شخصیات نے اس ملک کے اربوں روپے لوٹ کر کے اس ملک سے باہر جواثاثیچھپاے وہ اگر پاکستان منتقل کیجایں تو پاکستان بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے نکل سکتا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک کو معاشی طورپر لوٹ کھسوٹ پر مبنی پالیسیوں نے دیوالیہ کر دیا ہے اور اب اس تباہ حال معیشت کا بوجھ غریب عوام کے کمزور کندھوں پر ڈالا گیا ہے بجاے اس کے لوٹ کھسوٹ والی اشرافیہ اس تباہ حال معیشت کو سہارا دینے کی خاطر اپنیبیرونی ممالک اربوں ڈالرز کے اثاثے پاکستان منتقل کریں اس سے نہ صرف اس اقدام کو سراہا جاے گا بلکہ بستر مرگ پر پڑی معیشت میں جان آجاے گی اور پاکستانی قوم  کو بیرونی قرضوں سے چھٹکارا مل جاے گا لیکن اس ملک کی ظالم اشرافیہ کی بناوٹی مہنگای ہوی مہنگای متوسط طبقہ کاجینا محال ہوگیا ہے