معمولی تکرار پرچاقو کے وار سے 2 زخمی

    معمولی تکرار پرچاقو کے وار سے 2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)تھکال کے علا قے میں اتفا ق گو لی لگنے اور فقیر ا ٓباد میں زبا نی تکرار پر چا قو کے وار کر نے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح ما جد علی ولد واجد علی سکنہ سکنہ شبقدر حال سپلا ئی روڈ نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم امدا د اللہ سکنہ سپلا ئی روڈ کیسا تھ کسی بات پر تکرار ہو ئی جس پر ملزم نے اسکو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا اور چا قو کے وار کر کے لہو لہا ن کردیا جسے علا ج معا لجہ کیلئے لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے۔ دریں اثنا  مجرو ح فضل ولد نا در سکنہ پلو سئی نے رپو رٹ درج کر اتے ہوئے تھکال پولیس کو بتایا کہ وہ اپنا پستول نکال کر صا ف کر نے کے بعد لو ڈ ان لو ڈ کر رہا تھا کہ اسی دوران اسکی انگلی ٹریکر پر لگ جا نے سے گو لی فائر ہو ئی جو اسکو لگ کر شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ  ہسپتال منتقل کر دیا  گیا جہاں پر وہ زیر علا ج ہے پولیس نے دونو ں واقعا ت کے ملزم کیخلاف الگ الگ نو عیت کے مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔