میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،53بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،53بجلی چوروں کو رگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان(نیوزرپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کی ٹیموں نے ایک(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
 روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے53صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔79ہزار725یونٹس بجلی چوری کرنے پر18لاکھ54ہزار روپے جرمانہ عائد۔2مقدمات درج۔3ستمبر2022 کو ملتان سرکل میں 10بجلی چوروں کو275470 روپے جرمانہ عائد کیا۔ ڈی جی خان سرکل میں 4بجلی چوروں کو58000روپے جرمانہ عائد،بہاولپور سرکل میں 5 صارفین کو140548روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج، ساہیوال سرکل میں 13بجلی چوروں کو483314روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان سرکل میں 7 بجلی چوروں کو64519روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 6 صارفین کو77000روپے جرمانہ عائد، بہاولنگر سرکل میں 4صارفین کو 300000روپے جرمانہ عائد، خانیوال سرکل میں 4 بجلی چوروں کو455571روپے جرمانہ عائد کیاگیااور ایک ایف آئی آر کا اندراج ہوا۔