کمشنر ڈیرہ کا رکھ عظمت والا کا دورہ،متاثرین سے ملاقاتیں 

کمشنر ڈیرہ کا رکھ عظمت والا کا دورہ،متاثرین سے ملاقاتیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیر غازیخان،جام پور(سٹی رپورٹر،نامہ نگار) کمشنرڈیرہ غازی خان لیاقت علی چٹھہ کا ترکش ماڈل ویلیج رکھ عظمت والاکا دورہ  اے سی جامپور آبگینے خان نے نقشوں کی مدد سے مو قع پر سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی محمد اعظم خان گوپانگ تحصیلدار سی او ہیلتھ ڈاکٹرفیاض عاربی ڈی ای او ایجوکیشن محمد شفیق ساجد  ڈپٹی ڈی ای او امجد اسلام پتافی(بقیہ نمبر41صفحہ7پر)
 ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر جی ایم ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ارشاد بخاری ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ماجد عزیز فوکل پرسنغلام فریدزہرانی چیف ٹیکنشن جاوید جتوئی قانگو قاضی سعد پٹواری کاشف راول سیلابزدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ ڈویژن ڈیرہ غازی خانمیں حالیہ سیلاب کی طویل ترین اور تاریخی لہر نے ہر طبقہ کا معمول زندگی متاثر کیا اس موقع پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور کہا  کہ پانی اترتے ہی سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کا سرویکیا جائیگا ہر بستی ہر گھر تک جا کر جدید ٹیکنالوجیکا استعمال کرتے ھوئے آن لائن ریکارڈ بنایا جائے گا سروے شفافیت  یقینی بنائی کسی کی حق تلفی نہیں کی جائیگی انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی شفافیت اور مخیر حضرات کی رہنمائی کے لئیخصوصی اقدامات کئے ہیں سیلاب زدہ متاثرین کے دکھ کا مداواممکن نہیں لیکن وزیر اعظم کا عزم ہے کہ سیلاب سے متاثراور تباہ ہونے والاہر گھر آباد کرینگے اس موقع پر ویلیج سے متاثرہ لوگوں کی طرف سے ملک سہیل دمڑیہ نے ترکش ماڈل ویلیج کے مسائل کی نشاندہی کرتے ھوئے کہا کہ سیوریج کا نظام انتہائی ناقص ھے پینے کا صاف پانی میسر نہیں  دو ٹراسفارمر جل چکے ہیں سیکورٹی اور صفائی کا انتظام بہت ضروری ھے اس موقع پر فاروق کھوسہ مہار حبیب خالق کھوسہ عبدالرزاق احمدانی کاشف راول اور قاری یعقوب بھی موجود تھے،،،