فیصل آباد، ڈکیتی مزاحمت پر 3افراد زخمی، شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال و زر سے محروم

      فیصل آباد، ڈکیتی مزاحمت پر 3افراد زخمی، شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


        فیصل آباد (کرائم رپورٹر) ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی تین درجن وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات، درجنوں موبائل فونز، قیمتی سامان، مویشیوں، دو گاڑیوں، دو رکشوں اور آٹھ موٹر سائیکلوں سے محروم ہو گئے جبکہ ڈاکوؤں نے مزاحمت پر تین افراد کو لہو لہان کر دیاجن علاقوں میں وارداتیں ہوئیں ان میں چک جھمرہ،نور پور،نشاط آباد،تاج کالونی،مسلم ٹاؤن،سول ہسپتال،نیوعالم ٹاؤن،66ج ب،ہجویری ٹاؤن،مدینہ ٹاؤن،قصبہ تاندلہ،منصور آباد،شیخوپورہ روڈ،النجف کالونی،حاجی ااباد،لکڑ منڈی،49ج ب،423گ ب،49گ ب شامل ہیں۔ 
وارداتیں 

مزید :

صفحہ آخر -