آئی جی نے ترقی کیلئے110 ڈی ایس پیز کی اے سی آرز‘ اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں 

 آئی جی نے ترقی کیلئے110 ڈی ایس پیز کی اے سی آرز‘ اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب نے ایس پی کے عہدہ پر ترقی کیلئے 110ڈی ایس پیز کی اے سی آرز اور اثاثوں کی تفصیلات فوری طلب کرلی ہیں ان کی تاکہ ترقیوں کا پراسیس شروع کیا جاسکے ان میں سے تین ڈی ایس پیز کا تعلق فیصل آباد سے بھی ہے  تفصیلات اس لیے طلب کی گئی ہیں کہ جب پنجاب بھر کے ڈی ایس پیز کی ترقیوں کیلئے میٹنگ ہوئی تو اس میں یہ بات سامنے آئی کہ ان ڈی ایس پیز کی اے سی آرز بھی نامکمل ہیں ان کے اثاثوں کی تفصیلات بھی موجود نہیں ہیں 
تفصیلات طلب

مزید :

صفحہ آخر -