قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم  آج  3بلوں کا جائزہ لے گی 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم  آج  3بلوں کا جائزہ لے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا 31واں اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں 3بلوں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ  چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ایچ ای سی کے کام سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں ایک توجہ دلاؤ نوٹس بھی زیر بحث لایا جائے گا، کمیٹی اجلاس آج دن دو بجے منعقد ہوگا۔ 
 قائمہ کمیٹی

مزید :

صفحہ آخر -