ان فٹ شاہنواز دھانی کل کے میچ میں کھیلیں گے یا نہیں فیصلہ آج ہو گا

ان فٹ شاہنواز دھانی کل کے میچ میں کھیلیں گے یا نہیں فیصلہ آج ہو گا
ان فٹ شاہنواز دھانی کل کے میچ میں کھیلیں گے یا نہیں فیصلہ آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے ان فٹ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے،کل کے میچ میں دستیابی کا فیصلہ ٹریننگ سیشن کے بعد ہو گا۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق ترجمان قومی کرکٹ ٹیم نے  قومی پلیئر کے آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لینے کی تصدیق کی ہے، 

یاد رہے کہ اس سے قبل  پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے، میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے،واضح رہے کہ شاہنواز دھانی ان فٹ ہوکر بھارت کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے تھے۔

مزید :

کھیل -