انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے اختتام تک ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کتنے کا ہو کر بند ہوا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے اختتام تک ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کتنے کا ہو کر ...
انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے اختتام تک ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کتنے کا ہو کر بند ہوا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 221.42 روپے کا ہو کر بند ہو گیا ۔16 اگست سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 52 پیسے مہنگا ہو چکا ہے ،16 اگست کو انٹر بینک میں ڈالر 213.90 پیسے پر تھا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہونے کے بعد 233 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -