سعودی وزارت الحج نے حج 2023ء کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، آن لائن بکنگ اور اقساط میں حج پروگرام متعارف

 سعودی وزارت الحج نے حج 2023ء کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، آن لائن بکنگ اور ...
 سعودی وزارت الحج نے حج 2023ء کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، آن لائن بکنگ اور اقساط میں حج پروگرام متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی وزارت الحج نے حج 2023ء کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، لوکل سعودی شہریوں کیلئے اقساط میں حج کرنے کی سہولت دینے کا اعلان آن لائن بکنگ کا آغاز کر دیا۔ سعودی حکومت نے سعودی عرب کے رہائشیوں کو زیادہ سے زیادہ حج کی سعادت کی سہولت دینے کے لئے اقساط میں حج پروگرام متعارف کرایا ہے۔ آن لائن بکنگ کے ساتھ پہلی قسط جمع کرائیں گے رمضان تک رقم مکمل ہوگی قرعہ اندازی کے تحت افراد کا انتخاب ہوگا۔