سونے کی فی تولہ قیمت میں3050 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں3050 روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں3050 روپے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3050 روپے کا اضافہ ہوا اور ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار 150 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2615 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 29 ہزار 587 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کی کمی کے بعد1 ہزار 711 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -