بھارتی ٹیم کا اہم باؤلر بیمار ہونے کی وجہ سے ایشیاء کپ سے باہر ہو گیا

بھارتی ٹیم کا اہم باؤلر بیمار ہونے کی وجہ سے ایشیاء کپ سے باہر ہو گیا
بھارتی ٹیم کا اہم باؤلر بیمار ہونے کی وجہ سے ایشیاء کپ سے باہر ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کو دھچکا لگا ہے اور اس کا ایک اور کھلاڑی انجری کی وجہ سے باہر ہوگیا ہے۔ 
بھارتی فاسٹ بولر اویش خان ایشیا ءکپ سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ دیپک چہار کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔اویش خان وائرل بخار کا شکار ہو گئے تھے جس کی وجہ سے انہیں ایونٹ سے باہر کردیا گیا۔

مزید :

کھیل -