سعودی عرب جانے والے 7 قسم کے ویزوں کے حامل افراد کو اب عمرہ کی اجازت مل گئی

سعودی عرب جانے والے 7 قسم کے ویزوں کے حامل افراد کو اب عمرہ کی اجازت مل گئی
سعودی عرب جانے والے 7 قسم کے ویزوں کے حامل افراد کو اب عمرہ کی اجازت مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نےنئے سیزن میں آنے والے 7قسم کے ویزوں کےحامل افراد کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔

 گلف نیوز کے مطابق فیملی وزٹ ویزا، پرسنل وزٹ ویزا، ای ٹورسٹ ویزا، سعودی ہوائی اڈوں پر آنے پر دیے گئے ویزے، شینگن ویزا رکھنے والوں کے لیے سیاحتی ویزے، امریکہ اور برطانیہ کے ویزے رکھنے والوں کے لیے، عمرہ ویزا جو لائسنس یافتہ سیاحت اور سفر سے حاصل کیے گئے ہوں، بیرون ملک دفاتر اور "مقام" پلیٹ فارم سے حاصل کردہ ویزے اس فہرست میں شامل ہیں ۔

مزید :

عرب دنیا -