مدینہ کالونی میں گٹروں کے کڑے لگائے جائیں،اسلم انصاری

مدینہ کالونی میں گٹروں کے کڑے لگائے جائیں،اسلم انصاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) مدینہ الانصار ویلفیئر ایسوسی ایشن مدینہ کالونی ڈی ون بلاک گلشن راوی کے صدر اسلم انصاری نے کہا ہے کہ علاقہ میں گٹروں کے کڑے ٹوٹے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے حادثات کا اندیشہ ہے لہٰذا ایم ڈی واساسے اپیل ہے کہ فوری طور پر گٹروں کے کڑے لگائے جائیں۔