جلاؤ گھیراؤ مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت درخواستوں پرسماعت ملتوی 

  جلاؤ گھیراؤ مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت درخواستوں پرسماعت ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد کے تبادلے کے باعث عسکری ٹاور جلاؤگھیراؤ سمیت نو مئی کے تین مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد،  عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، شاہ محمود قریشی  اور اعجاز چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی ہوگئی،ملزمان نے جیل سے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -