انٹیلی جنس بیورو پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

          انٹیلی جنس بیورو پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے انٹیلی جنس بیورو پنجاب کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل معین خان کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، ڈی جی انٹیلی جنس بیورو و دیگر فریقین سے 2 اکتوبر کو تفصیلی جواب طلب کرلیا،وکیل میاں بلال بشیر نے موقف اپنایا کہ آئی بی کے جوائنٹ ڈی جی معین خان اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں،ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے قانونی اختیار کیبغیر معین خان کو دوبارہ عہدے پر تعینات کردیا،گریڈ اکیس کے عہدے پر تعیناتی کرنا صرف وزیراعظم کا اختیار ہے،ریٹائرڈافسر کی گریڈ اکیس میں تعیناتی سے ترقی کے منتظرافسران کی حق تلفی ہوئی ہے۔

معین خان تعیناتی 

مزید :

صفحہ آخر -