ملک سے باہر جانے سے روکنے کیخلاف درخواست میں ترمیم کی ہدایت
لاہور (نامہ نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عارضی قومی شناختی فہرست کے ذریعے ملک سے باہر جانے سے روکنے کے خلاف درخواست میں ترمیم کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست واپس کردی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تفصیل سے ساری بات سنیں گے مگر درخواست میں مکمل حوالے دئیے جائیں۔
ترمین ہدایت