چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی کی ملاقات، گلوے شکوے

    چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی کی ملاقات، گلوے شکوے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی) چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ملاقات کیلئے چوہدری وجاہت نے پرویز الٰہی کو قائل کیا کہ چوہدری شجاعت آپ سے بڑے ہیں لہٰذا ان کے پاس جائیں۔چوہدری  شجاعت اور پرویز الٰہی نے ملاقات میں ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے جبکہ دونوں نے ذاتی اور خاندانی سطح کے معاملات کو مل بیٹھ کر طے کرنے پر اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کی ملاقات میں صرف فیملی تعلقات میں بہتری پر بات ہوئی اور دونوں نے سیاسی بات چیت سے گریز کیا۔

شجاعت، پرویز الٰہی ملاقات

مزید :

صفحہ اول -