17ستمبر کو چھٹی کی منظوری دیدی گئی

Sep 06, 2024 | 03:24 PM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے 17 ستمبر کی چھٹی کی منظوری دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق ماہ ربیع الاول کا آغاز ہو چکا ہے، 12ربیع الاول 17ستمبر بروز منگل کو ہوگی،وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کو چھٹی کیلئے سمری پر دستخط کر دیئے،17 ستمبر عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل ہو گی ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں