جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا ء کی مرکزی تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا ء کی مرکزی تقریب
جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا ء کی مرکزی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع پر شہداء کی تقریب کاانعقاد ہوا جس میں قوم کی جانب سے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جنرل ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع و شہداء کی خصوصی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شریک ہوئے۔

وزیراعظم اور آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی، وفاقی کابینہ کے ارکان، اعلیٰ سول و عسکری حکام اور شہداء کے اہلخانہ  نےبھی تقریب میں شرکت کی ۔

مزید :

قومی -