کراچی سینئر اداکاراؤں کا معاوضہ میں اضافہ کا اعلان

کراچی سینئر اداکاراؤں کا معاوضہ میں اضافہ کا اعلان

لاہور (فلم رپورٹر) کراچی کی سینئر اداکاراؤں کی جانب سے معاوضہ میں اضافے کے اعلان کے بعد پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے مختلف کرداروں کیلئے لاہور میں موجود فنکاروں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ اس سلسلے میں اداکارہ فریحہ جبیں‘ صاعقہ‘ عذرا آفتاب اور دیگر بہت سے فنکاروں سے رابطے جاری ہیں۔

مزید : کلچر