حکومت پنجاب فنکاروں کے لیے فنکار کلب بنا کر دے،نثار قادری

حکومت پنجاب فنکاروں کے لیے فنکار کلب بنا کر دے،نثار قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) ٹی وی کے نامور اداکارنثار قادری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ہمیں فنکار کلب بنا کر دے یا لاہور میں کوئی ایسی جگہ فراہم کردے جہاں ہم سینئر فنکار نئے آنے والے فنکاروں کی بھی رہنمائی کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ فنکاروں کی اکثریت جو زیادہ کام نہیں کر رہی وہ کسی ایک جگہ بیٹھ کر اپنے دکھ سکھ حل کرنا چاہتی ہے اور اس سلسلے میں معاشرے میں اپنے فنی سفر اور دیگر سہولیات کے حوالے سے مل کر کام کرنا چاہتی ہے۔کامیڈین محمود خان کا پریس کلب کے سامنے احتجاج لمحہ فکریہ ہے۔

مزید :

کلچر -