پاکستانی ڈراموں کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے، مائرہ خان

پاکستانی ڈراموں کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے، مائرہ خان

کراچی(اے این این) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ کراچی ڈرامے کا مرکزبن گیا ہے، اب یہاں اچھے ڈرامے بنائے جا رہے ہیں جنہیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسندکیاجارہاہے، ہمارے ڈراموں کی تعریف پاکستان میں توسننے کو ملتی ہے مگر باہرسے جورسپانس ملتاہے اس کا جواب نہیں ہے، امید ہے مستقبل میں بھی اسی طرح سے کام جاری رہے گا۔

مائرہ خان نے کہاکہ تھیٹر کو شوق سے دیکھتی ہوں اور کوشش کرتی ہوں کہ کچھ نیا سیکھ سکوں۔

مزید : کلچر