750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کومنعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے ‘ دوسرے انعام میں پچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000کے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید :

کامرس -