باماکو ¾مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، ٹاﺅن پلاننگ نئے وزیر اعظم تعینات

باماکو ¾مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، ٹاﺅن پلاننگ نئے وزیر اعظم ...

باماکو(این این آئی)مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہوگئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کردیے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی افریقا کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا سرکاری ٹی وی کے مطابق سابق وزیر ٹاﺅن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کردئیے گئے ہیں

مزید : عالمی منظر