برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

روحانی معاملات میں بہتری لانے کا مشورہ ہے۔ آپ نماز پر توجہ دیں اور ہر فرض نماز کے بعد(یا حی یا قیوم) کی ایک تسبیح ضرور کر لیا کریں۔ آج کل مخالفین بھی حاوی ہو رہے ہیں۔

مزید : کامرس