برطانیہ میں مرغی کیک متعارف‘عوام میں بے حد پزیرائی حاصل
لندن (بیورورپورٹ) برطانیہ میں مرغی کیک متعارف کرا دیا گیا ہے اس کیک کیلئے مرغی کی کھال کے اندر کیک تیار کیا جاتا ہے جبکہ گوشت نکال کر اس میں کیک کا پیسٹ ڈال کر اوون میں اور گاہک کی فرمائش پر تیار کیا جاتا ہے کھانے پینے کے شوقین افراد میں اس مرغی کیک کو انتہائی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے اپنی نوعیت کے اس انوکھے کیک کو عوام میں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔