لیاری وار گینگ کا ایک اور اہم ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

لیاری وار گینگ کا ایک اور اہم ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
لیاری وار گینگ کا ایک اور اہم ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے لیاری وار گینگ کے اہم کمانڈر ملانذیر کو مقابلے میں ہلاک کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عزیز بلوچ گینگ کے اہم کمانڈر ملانذیر کو شیریں جناح کالونی کے علاقے میں مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرکے دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کیا اور ہسپتال منتقل کرنے سے پہلے ہی ملزم دم توڑ گیا۔

مزید : کراچی