کراچی میں پولیس پر دستی بم سے حملہ، ڈی ایس پی زخمی

کراچی میں پولیس پر دستی بم سے حملہ، ڈی ایس پی زخمی
 کراچی میں پولیس پر دستی بم سے حملہ، ڈی ایس پی زخمی

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بی ایریا میں پولیس موبائل پر دو کریکر حملوں میں ایک پولیس افسر زخمی ہوگیا۔ بعض اطلاعات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے میں سچل پولیس چوکی پر دستی بم کے حملے میں ڈی ایس پی راناغلام محمد زخمی ہوگئے ۔

مزید : کراچی