پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار پیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار پیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار آج ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار پیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے زیر اہتمام ”قومی داخلی سکیورٹی پالیسی“ کے موضوع پر خصوصی سیمینارآج صبح 11 بجے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز میں منعقد ہو گا سیمینار سے معروف سکالر ڈاکٹر رفعت حسین خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4