ٹاﺅن شپ کے عوام سفری سہولتوں کی عدم دستیابی پر رُل گئے

ٹاﺅن شپ کے عوام سفری سہولتوں کی عدم دستیابی پر رُل گئے

لاہور(پ ر) جمعیت علماءاہلسنّت پاکستان کے قائد علامہ حسین احمداعوان ، امیر اہلسنّت علامہ غلام شبیر فاروقی، عمر حسین اعوان اور شفیق قمر سمیت 25سے زائد سماجی اور سیاسی جماعتوں کے راہنماﺅں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور محتسب اعلیٰ پنجاب جاوید محمود سے مطالبہ کیا ہے کہ گرین ٹاﺅن اور ٹاﺅن شپ کے عوام سفری سہولت کی عدم دستیابی پر رُل رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ گرین ٹاﺅن112نمبر بس سٹاپ تاریلوے اسٹیشن براستہ پھاٹک، پنڈی سٹاپ بس چلائی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4