5مرلہ گھروں پرلگائے جانےوالے پراپرٹی ٹیکس کو معاف کیاجائے ، مولانا حسین احمد ودیگر

5مرلہ گھروں پرلگائے جانےوالے پراپرٹی ٹیکس کو معاف کیاجائے ، مولانا حسین ...

لاہور(پ ر) جمعیت علماءاہلسنّت پاکستان کے سربراہ مولانا حسین احمد اعوان ،مولانا اقبال جہلمی، محمد شفیق قمر، مفتی صدیق کوٹ ادوی اور قاری شعیب اعوان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ گرین ٹاﺅن، ٹاﺅن شپ اور اس سے ملحقہ کچی آبادیوں کے 5مرلہ مکانوںپر لگائے جانے والے پراپرٹی ٹیکس کو فی الفور معاف کیا جائے اور ٹیکس لگانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4